شاہد آفریدی میں کرونا وائرس کی تشخیص پر پاکستان کیخلاف ہر وقت زہر اگلنے والے گوتم گھمبیر کا ردعمل میرے شاہد آفریدی سے ہمیشہ سیاسی اختلافات رہے ہیں، تاہم امید کرتا ہوں کہ وہ جلد مہلک وبا کو شکست دے کر صحتیاب ہو جائیں گے: سابق بھارتی کرکٹر

  • نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13جون 2020ء) شاہد آفریدی میں کرونا وائرس کی تشخیص پر پاکستان کیخلاف ہر وقت زہر اگلنے والے گوتم گھمبیر کا ردعم سابق بھارتی کرکٹر کا کہنا ہے کہ میرے شاہد آفریدی سے ہمیشہ سیاسی اختلافات رہے ہیں
  • <script async custom-element="amp-auto-ads"
  •         src="https://cdn.ampproject.org/v0/amp-auto-ads-0.1.js">
  • </script>
  •  تاہم امید کرتا ہوں کہ وہ جلد مہلک وبا کو شکست دے کر صحتیاب ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مزیہ ناز کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے کرونا وائرس کا شکار ہونے پر بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گھمبیر کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔
  • <script async custom-element="amp-auto-ads"
  •         src="https://cdn.ampproject.org/v0/amp-auto-ads-0.1.js">
  • </script>
  • پاکستان اور شاہد آفریدی کیخلاف ہر وقت زہر اگلتے رہنے والے گوتم گھمبیر نے
  •  پاکستان کے سابق کپتان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود وہ امید کرتے ہیں کہ شاہد آفریدی جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔
  • <script async custom-element="amp-auto-ads"
  •         src="https://cdn.ampproject.org/v0/amp-auto-ads-0.1.js">
  • </script>

  • ایک جانب جہاں گوتم گھمبیر نے شاہد آفریدی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
  • تو دوسری جانب انتہا پسند بھارتیوں نے اپنی اصلی چہرہ ایک بار پھر پوری دنیا کو دکھا دیا۔

  • کئی بھارتی سوشل میڈیاپر شاہد آفریدی کی موت کی دعا کرتے نظر آئے ۔
  • <script async custom-element="amp-auto-ads"
  •         src="https://cdn.ampproject.org/v0/amp-auto-ads-0.1.js">
  • </script>

Comments