Posts

شاہد آفریدی میں کرونا وائرس کی تشخیص پر پاکستان کیخلاف ہر وقت زہر اگلنے والے گوتم گھمبیر کا ردعمل میرے شاہد آفریدی سے ہمیشہ سیاسی اختلافات رہے ہیں، تاہم امید کرتا ہوں کہ وہ جلد مہلک وبا کو شکست دے کر صحتیاب ہو جائیں گے: سابق بھارتی کرکٹر

Image
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13جون 2020ء) شاہد آفریدی میں کرونا وائرس کی تشخیص پر پاکستان کیخلاف ہر وقت زہر اگلنے والے گوتم گھمبیر کا ردعم سابق بھارتی کرکٹر کا کہنا ہے کہ میرے شاہد آفریدی سے ہمیشہ سیاسی اختلافات رہے ہیں <script async custom-element="amp-auto-ads"         src="https://cdn.ampproject.org/v0/amp-auto-ads-0.1.js"> </script>  تاہم امید کرتا ہوں کہ وہ جلد مہلک وبا کو شکست دے کر صحتیاب ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مزیہ ناز کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے کرونا وائرس کا شکار ہونے پر بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گھمبیر کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ <script async custom-element="amp-auto-ads"         src="https://cdn.ampproject.org/v0/amp-auto-ads-0.1.js"> </script> پاکستان اور شاہد آفریدی کیخلاف ہر وقت زہر اگلتے رہنے والے گوتم گھمبیر نے  پاکستان کے سابق کپتان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود وہ امید کرتے ہیں کہ شاہد آفریدی جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔ <s

شوگر ملز نے یوٹیلٹی اسٹورز کو63 روپے کلو چینی دینے سے انکار کردیا وزارت صنعت کی 63 روپے کلو چینی فراہمی کی سفارش کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، تاہم عدالتی حکم پر نان کمرشل صارفین کو70 روپے کلو چینی کی فراہمی پر تیار ہیں۔ شوگرملزایسوسی ایشن کا وزارت صنعت کو خط

Image
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 جون 2020ء شوگر ملز ایسوسی ایشن نے یوٹیلٹی اسٹورز کو63 روپے کلو چینی دینے سے انکار کردیا ہ  وزارت صنعت کی 63 روپے کلو چینی فراہمی کی سفارش کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، تاہم عدالتی حکم پر نان کمرشل صارفین کو70 روپے کلو چینی کی فراہمی پر تیار ہیں  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسو سی ایشن نے وزارت صنعت و پیداوارکو خط ارسال کیا ہے۔<script async custom-element="amp-auto-ads"         src="https://cdn.ampproject.org/v0/amp-auto-ads-0.1.js"> </script> جس میں چینی کی فروخت سے متعلق اپنی شرائط سے آگاہ کیا گیا ہے  شوگر ملز ایسو سی ایشن نے واضح کہا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو63 روپے کلو چینی نہیں دے سکتے۔ وزارت صنعت کی یوٹیلٹی اسٹورز کو 63 روپے کلو چینی فراہمی کی سفارش کی قانونی حیثیت نہیں۔ اسی طرح یوٹیلٹی اسٹورز کو 60 ہزار ٹن چینی دینے کے لیے بھی تیار ہیں، تاہم 63 روپے کلو چینی نہیں دے سکتے۔<script async custom-element="amp-auto-ads"         src="https://cdn.ampproject.org/v0/amp-auto-ads-0.1.js">

نئے مالی سال 2020-21 کیلئے حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر قرض لے گی پروجیکٹ لونز کی مد میں 1ارب 32کروڑ ڈالر، پروگرام لونز کی مد میں 3ارب ڈالر اور غیر ملکی مالیاتی اداروں سے 8ارب 80کروڑ ڈالر قرضہ لیا جائے گا

Image
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 جون 2020ء نئے مالی سال 2020-21 کیلئے حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر قرض لے گی ذرائع کے مطابق پروجیکٹ لونز کی مد میں 1ارب 32کروڑ ڈالر، پروگرام لونز کی مد میں 3ارب ڈالر اور غیر ملکی مالیاتی اداروں سے 8ارب 80کروڑ ڈالر قرضہ لیا جائے گااس کے علاوہ حکومت اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے 1ارب ڈالرسعودی عرب سے 1ارب ڈالر کا ادھار تیل، ڈیڑھ ارب ڈالر یورو بانڈز اور سکوک بانڈز جاری کرکے قرضے حاصل کرے گی۔<script async custom-element="amp-auto-ads"         src="https://cdn.ampproject.org/v0/amp-auto-ads-0.1.js"> </script> حکومت کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر جبکہ آئی ایم ایف سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرض بھی لے گی۔ خیال رہے کہ جمعہ کے روز حکومت نے نئے مالی سال 2020۔21 کا 7600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا ہے وفاقی بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، بجٹ میں کل ریونیو کا تخمینہ 6573 ارب روپے ہے، کل اخراجات کا تخمینہ 7137 ارب روپے لگایا گیا جبکہ بجٹ <script async custom-element="amp-auto-ads"         src="https://cdn.ampproject.

وزیراعظم کی عوام کو کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک پہننے کی ہدایت

Image
پاکستان کا ہر شہری ماسک لازمی پہنے، ماسک پہننے سے وائرس کا پھیلاؤ50 فیصد کم ہوجاتا ہے ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو کیسز تیزی سے بڑھیں گے- رواں ماہ تمام ہسپتالوں میں ایک ہزار آکسیجن بیڈز پہنچا دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان وزیراعظم کی عوام کو کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک پہننے کی ہدای اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جون 2020ء) وزیراعظم عمران خان نے عوام کو کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک پہننے کی ہدایت کردی پاکستان کا ہر شہری ماسک لازمی پہنے ماسک پہننے سے وائرس کا پھیلاؤ50 فیصد کم ہوجاتا ہے، ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو کیسز تیزی سے بڑھیں گے رواں ماہ تمام ہسپتالوں میں ایک ہزار آکسیجن بیڈز پہنچا دیں گے۔ انہوں نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج احتیاط نہ کی تو بڑا مشکل وقت آنے والا ہےلاک ڈاؤن کا مطلب یہ نہیں کورونا وائرس ختم ہوجائے گا لاک ڈاؤن سے وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آجاتی ہے۔ ہم نے لاک ڈاؤن کیا، لاک ڈاؤ ن میں دیہاڑی دار مزدور وں سب کو پتا ہے کہ مشکل وقت سے گزرے ہیں۔ <script data-ad-client="ca-pub-8186669896549207" async src="https://pagead2.